ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بہار کے مظفرپور کے غریب ناتھ مندر میں مچی بھگدڑ، 15 لوگ زخمی

بہار کے مظفرپور کے غریب ناتھ مندر میں مچی بھگدڑ، 15 لوگ زخمی

Tue, 14 Aug 2018 12:17:35    S.O. News Service

مظفر پور،14؍اگست (ایس او نیوز؍ایجنسی) بہار کے مظفر پور میں ساون کے تیسرے پیر کے روز ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں غریب ناتھ مندر میں جل چڑھانے کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ حادثہ میں کم سے کم 15 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بھگدڑ کے بعد حکومت کے ان تمام انتظامی دعوں پر سوال اٹھ رہے ہیں جن میں بھیڑکو قابو میں کرنے کے تمام دعوے کئے گئے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ساون کا تیسرا پیر ہونے کی وجہ سے کافی عقیدت مند جمع ہوئے تھے جس کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔


Share: